ہومUncategorizedشکارپور میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق

شکارپور میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق

شکارپور (لارڈ میڈیا): شکارپور کے علاقے خان پور میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 افراد زیر علاج ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرین میں خواتین اور بچے شامل ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں