ہومتازہ ترینسینٹکام کا ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کا دعویٰ

سینٹکام کا ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کا دعویٰ

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے دوران اب تک 35 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ سینٹکام کے مطابق گزشتہ ماہ سے ایران پر بحری ناکہ بندی پر عمل جاری ہے اور دو جہازوں کو ناکارہ بنایا گیا جبکہ دو میں داخل ہو کر تلاشی لی گئی۔

ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ اس اسٹریٹجک بحری گزرگاہ پر ایران کا کنٹرول برقرار ہے۔ ایرانی حکام نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں