تہران (لارڈ میڈیا) ایرانی فوج نے ایک بار پھر رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایرانی افواج قاتلوں سے قصاص لے کر انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ایرانی قوم کے غم کو کمزوری نہ سمجھے، انہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا۔ جنرل علی نے کہا کہ بہادر فوجی جوان دشمن کی نیندیں حرام کر دیں گے اور جلد یا بدیر ان دہشت گردانہ جرائم کے ذمہ دار عناصر سے انتقام لیں گے۔
ایرانی افواج قصاص لے کر رہیں گی، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز