ہومتازہ ترینحالیہ حملوں کے باوجود واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی رابطے...

حالیہ حملوں کے باوجود واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی رابطے قائم

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور دونوں ممالک تنازع کے حل کے لئے پرعزم ہیں۔
عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تکنیکی سطح کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور سفارتی رابطے قائم ہیں، حالانکہ فوجی کشیدگی برقرار ہے۔
واضح رہے کہ رواں ہفتے دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں