ماسکو (لارڈ میڈیا): روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کا منصفانہ حل ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان معاہدہ تمام متعلقہ ممالک کے مفادات کا عکاس ہونا چاہیے، کیونکہ موجودہ کشیدگی کے اثرات پوری عالمی معیشت پر پڑ رہے ہیں۔
لاوروف نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر روس کا مؤقف واضح ہے اور تمام فریقوں کے مفادات اور خدشات پر مبنی معاہدہ ہی دیرپا حل ہے۔
امریکا اور ایران تنازع کے منصفانہ حل کی ضرورت ہے، سرگئی لاوروف