ہومبسنتتنازعاتراولپنڈی میں پولیس نے 17 سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش...

راولپنڈی میں پولیس نے 17 سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (لارڈ میڈیا): تھانہ روات کے علاقے میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 17 سالہ لڑکی نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی، جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور لڑکی کو محفوظ طریقے سے بچا لیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے مہارت کے ساتھ کارروائی مکمل کی، جس کے باعث ممکنہ بڑا حادثہ ٹل گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لڑکی کی شناخت عبش ماجد کے نام سے ہوئی ہے، جو فیز 8 کے ایک اپارٹمنٹ میں موجود تھی۔

اہلکاروں نے فوری رسپانس دیتے ہوئے صورتحال کو قابو میں لیا اور لڑکی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں