ہومانٹرنیشنلبھارت میں مودی حکومت کی ناکامی، اتراکھنڈ میں فرقہ وارانہ فسادات برپا

بھارت میں مودی حکومت کی ناکامی، اتراکھنڈ میں فرقہ وارانہ فسادات برپا

دہرادون (لارڈ میڈیا): بھارت میں مودی حکومت کی ناکامی کے باعث اتراکھنڈ کے ضلع دہرادون میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑک اٹھے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق پانی کے تنازعے پر ہونے والے جھگڑے نے فرقہ وارانہ شکل اختیار کر لی، جس میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کشیدگی کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی جریدہ ‘دی انڈین ایکسپریس’ کے مطابق، پولیس کی موجودگی میں مرکزی ملزم کے گھر کے بڑے حصے کو منہدم کر دیا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت کی جانب سے معاشرے میں مذہبی نفرت کا بیج بونے کی وجہ سے موجودہ حالات پیش آئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں