ہومبسنتتنازعاتبلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کیے جانے والے دعوے بے نقاب

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کیے جانے والے دعوے بے نقاب

کراچی (لارڈ میڈیا): بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے مسنگ پرسنز کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے بے نقاب ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک اور لاپتا شخص عادل، جو فتنۃ الہندوستان کا دہشت گرد تھا، سامنے آیا ہے۔

بی وائی سی نے عادل کو 9 نومبر 2024 کو جبری گمشدہ قرار دیا تھا اور ریاست پر الزام عائد کیا تھا۔ تاہم، اب بی ایل اے نے خود تسلیم کیا ہے کہ عادل نے 2024 میں ان کی تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ذرائع کے مطابق، عادل 16 فروری 2026 کو آواران میں دہشت گردی کرتے ہوئے ہلاک ہوا۔ اس کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ بی وائی سی فتنۃ الہندوستان کی پراکسی کے طور پر کام کر رہی ہے اور بلوچ نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں