ہومUncategorizedآبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی (لارڈ میڈیا): آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.86 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 90 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔

برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 0.68 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 93 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے تیل کی عالمی فراہمی متاثر ہوئی ہے، جس کا اثر منڈی میں قیمتوں پر پڑ رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں