ہومUncategorizedبی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے...

بی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کی عزت نفس اور معاشی خودمختاری کا ضامن ہے اور اس کے خلاف منفی پروپیگنڈہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جولائی سے بی آئی ایس پی کی تمام ادائیگیاں صرف ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں