ہومUncategorizedسلمان خان نے تنہائی پر وضاحت دیتے ہوئے مداحوں کو مطمئن کر...

سلمان خان نے تنہائی پر وضاحت دیتے ہوئے مداحوں کو مطمئن کر دیا

کراچی (لارڈ میڈیا) : بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی تنہائی سے متعلق ٹوئٹ پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اکیلے نہیں ہیں کیونکہ ان کے پاس فیملی اور مداح ہیں۔ انہوں نے ایکس پر ٹوئٹ کی جس میں واضح کیا کہ وہ کسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ سلمان خان نے کہا کہ کبھی کبھی لوگوں کے ساتھ رہ کر پک جاتے ہیں، اسی لیے کچھ وقت اکیلے گزارنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی والدہ نے بھی ان کی ٹوئٹ پر تشویش کا اظہار کیا۔ سلمان خان نے اپنی سابقہ ٹوئٹ میں ایک تصویر کے ساتھ لکھا تھا کہ اکیلے رہنا ایک انتخاب ہوتا ہے اور تنہا جب کوئی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا۔ اس کے بعد مداحوں نے ان کی حمایت اور محبت کا اظہار کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں