کراچی (لارڈ میڈیا) : انمول عرف پنکی کے آن لائن منشیات نیٹ ورک کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ملزمان نے غیر قانونی طور پر معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کے بیگز اور نام کا استعمال کرتے ہوئے منشیات کی ترسیل کی۔ چند ماہ قبل ایک کسٹمر کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک رائیڈر کو منشیات کا پارسل پہنچاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں آن لائن شاپنگ برانڈ کے بیگز واضح ہیں، جنہیں مبینہ طور پر منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال کیا گیا۔ عدالت نے انمول عرف پنکی کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
انمول عرف پنکی کا آن لائن منشیات نیٹ ورک بے نقاب