ہومانٹرنیشنلامریکہ نے قطر اور دیگر بینکوں میں منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے...

امریکہ نے قطر اور دیگر بینکوں میں منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی، ایرانی ذرائع

قاہرہ (شِنہوا) ایک اعلیٰ ایرانی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں موجود منجمد ایرانی اثاثے جاری پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ بات رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں