ہومپاکستانایران جنگ خاتمہ، پاکستان کا مجوزہ فریم ورک کی خبروں کی تصدیق...

ایران جنگ خاتمہ، پاکستان کا مجوزہ فریم ورک کی خبروں کی تصدیق یا تردید سے گریز

پاکستان نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے مجوزہ فریم ورک کی خبروں کی تصدیق یا تردید سے انکار گریز کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ 45 روزہ جنگ بندی یا 15 نکاتی تجویز سے متعلق مختلف رپورٹس گردش کر رہی ہیں، ہم انفرادی اور مخصوص رپورٹس پر تبصرہ نہیں کرتے، یہ واضح ہے کہ امن عمل جاری ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں