جمعرات, جنوری 22, 2026
ہومپاکستانجیکب آباد، پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کیس ایف آئی...

جیکب آباد، پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کیس ایف آئی اے کے سپرد، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

جیکب آباد پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کیس ایف آئی اے کے سپرد کردیا گیا جبکہ عدالت نے گرفتار پولیس اہلکاروں کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق معاملے میں 2 تھانیداروں مقصود سنجرانی اور نواز بروہی کو بھی تحقیقات میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!