ہومتازہ ترینپاکستان کا توانائی شعبے کا خسارہ 5 ہزار 286 ارب روپے تک...

پاکستان کا توانائی شعبے کا خسارہ 5 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان کے توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اس میں گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار 611 ارب روپے اور بجلی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1675 ارب روپے شامل ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کا توانائی کا شعبہ مالی دباؤ کا شکار ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں