ہوماہم ترینامریکا اور ایران معاہدے کے بعد ملک بھر میں 2...

امریکا اور ایران معاہدے کے بعد ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری

کراچی (لارڈ میڈیا): ایران اور امریکا کے امن معاہدے کے بعد چار دن کے اندر ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے بتایا ہے کہ معاہدے کے پہلے دن 40 ارب ایرانی ریال کی خریداری ہوئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی ریال کی طلب اور قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں