چین کے صوبہ سیچھوان میں واقع دیوہیکل پانڈا کی افزائش نسل کے ایک مرکز میں ایک نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ نئے مہمان کی پیدائش 4 جون کو ہوئی۔ یہ سال 2026 میں چین کے مین لینڈ میں رکھے گئے دیوہیکل پانڈاکے ہاں پیدا ہونے والا پہلا بچہ ہے۔
چھنگ دو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ


