ہومUncategorizedبھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کا حکومت مخالف احتجاج

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کا حکومت مخالف احتجاج

لکھنؤ (لارڈ میڈیا): بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی قیادت میں نوجوانوں نے مودی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ طلباء اور سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ احتجاج دہلی اور پونے میں بھی ہو چکا ہے۔

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے کہا ہے کہ وہ اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں اور امرتسر اور بنگلورو کے بعد دہلی میں دوبارہ بڑے احتجاج کی تیاری کر رہے ہیں۔

عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی اس تحریک نے بھارت میں بے روزگاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف شدید غصہ ظاہر کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں