واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آج رات ایران پر شدید حملہ کیا جائے گا اور ایران کے تیل و گیس تنصیبات پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی دفاعی صلاحیت ختم ہو چکی ہے اور امریکہ آج رات حملہ کرے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مستقبل قریب میں ایران کے خارگ جزیرے سمیت اہم تیل کے مراکز پر قبضہ کر لیا جائے گا۔ ٹرمپ نے وینزویلا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں بھی امریکہ نے ایسا ہی کیا تھا، جس کا نتیجہ مثبت ثابت ہوا۔
امریکہ کا ایران پر حملے کا اعلان، تیل تنصیبات کا ہدف