ہومUncategorizedمئی میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر 4.25 ارب ڈالر

مئی میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر 4.25 ارب ڈالر

کراچی (لارڈ میڈیا): پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ خرم شہزاد نے بتایا ہے کہ مئی میں سمندر پار پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جولائی تا مئی ترسیلات زر 9 فیصد اضافے کے ساتھ 38 ارب 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر 41 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں