امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایران نے دوٹوک الفاظ میں انداز میں کہا ہے کہ نقصانات کا معاوضہ لئے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔
ایرانی حکام نے کہا ہے ایران کی استقامت اور مزاحمت نے ٹرمپ کو پاگل پن کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، ٹرمپ نے گھٹیا زبان استعمال کرکے ایرانیوں کی توہین کی ہے۔


