ہومتازہ ترینامریکا میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر فائرنگ، 3 ہلاک 7 زخمی

امریکا میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر فائرنگ، 3 ہلاک 7 زخمی

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکا کی ریاست آئیڈاہو کے شہر ٹوئن فالز میں ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ ایک مصروف شاپنگ ایریا میں ہفتے کے روز ہوئی۔ حملے کے بعد مشتبہ حملہ آور مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے فوری خطرہ ختم ہو چکا ہے، تاہم حملے کا محرک ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔

وفاقی ادارے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر تحقیقات کر رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں