چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر وین چھانگ میں واقع ہائی نان کمرشل خلائی لانچ مرکز سے لانگ مارچ-8 اے کیریئر راکٹ کم مدار والے انٹرنیٹ سیٹلائٹ نیٹ ورک کے 23ویں گروپ کو لے کر روانہ ہو رہا ہے۔(شِنہوا)
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ مدار میں بھیج دیا