ہومتازہ ترینپاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

کراچی (لارڈ میڈیا) پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 کیرٹ فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 424536 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 363971 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے بڑھ کر 6177 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس 4021 ڈالر کا ہوگیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں