ہومتازہ ترینچین کے شہر ہینگ یانگ میں ٹرین اٹینڈنٹ کی بروقت کارروائی، پلیٹ...

چین کے شہر ہینگ یانگ میں ٹرین اٹینڈنٹ کی بروقت کارروائی، پلیٹ فارم کے خلا میں گرتے بچے کو بچا لیا

چین کے شہر ہینگ یانگ میں ایک ٹرین اٹینڈنٹ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک دو سالہ بچے کی جان بچا لی۔ یہ بچہ پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیان موجود خلا میں گرنے لگا تھا۔ اس واقعے میں بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم اس کی جان بچاتے ہوئے ٹرین اٹینڈنٹ کے اپنے سر پر چوٹ لگ گئی۔

ہینگ یانگ، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں