ہومانٹرٹینمنٹاداکارہ رمشا خان کی خوشحال خان سے شادی کی خبریں سوشل میڈیا...

اداکارہ رمشا خان کی خوشحال خان سے شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں

اداکارہ رمشا خان اور اداکار خوشحال خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرل خبروں میں کہا گیا ہے کہ دونوں اداکاروں نے مبینہ طور پر سادہ تقریب میں نکاح کیا ہے جس میں دونوں اداکاروں کے قریبی رفقاء نے شرکت کی تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب مداحوں نے خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پسندیدہ جوڑی کو دعائیں دینا شروع کردی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں