ہوماہم ترینوادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں...

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں بحق

وادی نیلم (لارڈ میڈیا): دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 4 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ وادی نیلم کے نگدر کناری کے قریب پیش آیا جہاں بچوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو دریا سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ گاڑی میں سوار بچے اسکول جا رہے تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں