ہومتازہ ترینلیوژو میں انسان نما روبوٹس کی وسیع پیمانے پر پیداوار کا پلانٹ...

لیوژو میں انسان نما روبوٹس کی وسیع پیمانے پر پیداوار کا پلانٹ فعال ہو گیا

چین کے شہر لیوژو میں ہفتے کے روز ایک انتہائی جدید اسمارٹ فیکٹری نے کام شروع کر دیا۔ اس فیکٹری میں سالانہ 10 ہزار صنعتی انسان نما روبوٹس تیار کئے جا سکتے ہیں۔ یہاں ہر 10 منٹ بعد ایک روبوٹ پروڈکشن لائن سے تیار ہوسکتا ہے۔

لیوژو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں