لاہور (لارڈ میڈیا): پاکستان نے ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کو 1-3 سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے دو اور عبد الرحمان نے ایک گول اسکور کیا۔ پہلے میچ میں بھی پاکستان نے 1-3 سے کامیابی حاصل کی تھی۔


