ہوماہم ترینورلڈ کپ:عثمان ڈیمبیلے کی ہیٹ ٹرک، فرانس نے ناروے کو ہرا...

ورلڈ کپ:عثمان ڈیمبیلے کی ہیٹ ٹرک، فرانس نے ناروے کو ہرا دیا

بوسٹن (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں فرانس نے ناروے کو 1-4 سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ فرانس نے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ فرانس کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے نے 7، 20 اور 32 ویں منٹ میں گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی، جو ورلڈ کپ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین ہیٹ ٹرک ثابت ہوئی۔ چوتھا گول فرانس کے ڈیزائرے دوئے نے انجری ٹائم میں کیا۔ ناروے کی جانب سے واحد گول تھیلو آسگارڈ نے کیا جبکہ ناروے کے کوچ نے ابتدائی الیون میں 10 تبدیلیاں کیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں