ہومUncategorizedفیلڈ مارشل عاصم منیر امن معاہدے کی ڈرافٹنگ کر رہے ہیں۔ سینیٹر...

فیلڈ مارشل عاصم منیر امن معاہدے کی ڈرافٹنگ کر رہے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نہ صرف مذاکرات کی راہ ہموار کی بلکہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہندوستان کو جنگ میں شکست دی اور اب وہ بین الاقوامی سطح پر امن کے لئے زبردست کردار ادا کر رہے ہیں۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا ہے کہ فیلڈ مارشل پاکستان کے دارالحکومت میں تاریخ رقم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ کچھ دنوں یا ہفتوں میں پاکستان میں بڑے عالمی رہنماؤں کے ساتھ امن کی تاریخ رقم ہو گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں