ہومتازہ ترینسابق بھارتی فاسٹ باؤلر سلیل انکولا ڈپریشن کا شکار، ہسپتال داخل

سابق بھارتی فاسٹ باؤلر سلیل انکولا ڈپریشن کا شکار، ہسپتال داخل

سابق بھارتی فاسٹ بائولر سلیل انکولا کو ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 58 سالہ سلیل انکولا کا مینٹل ہیلتھ کیئر سینٹر میں علاج جاری ہے، ان کی اہلیہ ریا انکولا نے بتایا کہ سلیل انکولا 2024ء سے والدہ کے انتقال کے بعد اپ سیٹ ہیں، حال ہی میں اکثر طبیعت خراب ہونے اور بریک ڈائون کے بعد پرسکون جگہ پر علاج کرانے کا فیصلہ کیا۔

ریا انکولا نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ انہوں نے علاج کا فیصلہ کیا، ری ہیب سے بہتری آ رہی ہے، کرکٹ فیملی بھی بریک لینے پر سلیل انکولا کو سپورٹ کر رہی ہے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں