ہومپاکستانفنی خرابی دور، ایک ہفتے بعد دنیا بھر میں پاسپورٹس اجراء کی...

فنی خرابی دور، ایک ہفتے بعد دنیا بھر میں پاسپورٹس اجراء کی سروس بحال

پاسپورٹ و امیگریشن حکام نے ایک ہفتہ تعطل کے بعد دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹس کے اجرا کا عمل بحال کر دیا۔

حکام کے مطابق فنی خرابی کے باعث سعودی عرب، یورپ اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک میں پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔

ڈی جی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا کے مطابق پاسپورٹ ہیڈکوارٹرز میں فنی خرابی دور کر دی گئی ہے، جس کے بعد آپریشن بحال ہو گیا ہے، جبکہ بیرونِ ملک سفارتخانوں نے بھی شہریوں کو آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں