امن عامہ

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان کے خلاف ایک خاموش جنگ جاری ہے، جمال رئیسانی

نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ڈیجیٹل جنگ جاری ہے، جس میں نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ معطل

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ حکومت نے عوام کی سلامتی کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

ملتان میں کرنٹ سے تین مزدور جاں بحق

ملتان میں کرنٹ سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ شیر شاہ ٹول پلازہ پر پیش آیا۔

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی طلب

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز طلب کر لی گئی۔ فول پروف انتظامات کیلئے 137 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔

راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی کنٹرول

آزاد کشمیر کے راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال کے بعد سکیورٹی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا۔ سی ایم ایچ کا محاصرہ ختم کروا دیا گیا اور بازار بند ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے درخواست دائر، سماعت ملتوی۔

راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پولیس پر فائرنگ

راولاکوٹ میں کالعدم کمیٹی کی پولیس پر فائرنگ، 30 گولیاں ماری گئیں۔ بلاول نے سیاسی حل پر زور دیا۔

چکوال میں آسٹریلوی نژاد فیملی پر فائرنگ کے سلسلے مین سی سی ڈی نے معافی مانگ لی

چکوال میں فائرنگ کے واقعہ پر سی سی ڈی نے معافی مانگ لی، نوسالہ لڑکی جاں بحق، ایس او پیز پر نظرثانی کا وعدہ۔

چھانگا مانگا میں چار بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

چھانگا مانگا میں چھٹیاں گزارنے آئے چار بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو نے لاشیں نکال لیں۔

تازہ ترین