شنہوا فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

غزہ شہر کی بندرگاہ کے قریب عارضی پناہ گاہ میں پانی کا حصول

غزہ شہر کی بندرگاہ کے قریب ایک عارضی پناہ گاہ کے پاس لوگ پینے کا پانی بھر کر لے جا رہے ہیں-(شِنہوا)

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی میں شادی بیاہ کی تقریب

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر لین یی کی فی شیان کاؤنٹی میں نوبیاہتا جوڑے بس میں سوار ہیں۔(شِنہوا)

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دریائے دجلہ میں تیراکی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک لڑکا دریائے دجلہ میں چھلانگ لگا رہا ہے۔(شِنہوا)

اسرائیل میں ایرانی میزائل حملوں کے بعد حفاظتی تدابیر

اسرائیل میں میزائل حملوں سے بچنے کے لئے لوگ تل ابیب میں ایک بم شیلٹر میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)

افغانستان کی آبادی میں 2.2 فیصد اضافہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لوگ ایک بازار میں خریداری کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

"چائنہ ٹریول” کی مقبولیت کے باعث بیجنگ میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ

بیجنگ کی سلک سٹریٹ بلڈنگ میں ڈچ سیاح یادگاری اشیاء کا انتخاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

وینزویلا کی ریاست لا گوئیرا میں امدادی کارروائیاں

وینزویلا کی ریاست لا گوئیرا کے علاقے پلایا گرانڈے میں امدادی کارکن ایک منہدم عمارت پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)

تیانجن میں بین الاقوامی جہاز رانی کی چوتھی صعنتی نمائش کا انعقاد

چین کے شمالی شہر تیانجن میں بین الاقوامی جہاز رانی کی چوتھی صعنتی نمائش میں شہری شریک ہیں۔(شِنہوا)

یمن کے صوبےصعدہ میں منشیات نذر آتش

یمن کے صوبے صعدہ میں حوثی حکام کی جانب سے غیر قانونی منشیات کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔(شِنہوا)

آرمینیا کے شہر یریوان میں خوبصورت نظارے

آرمینیا کے شہر یریوان میں واقع کیسکیڈ کمپلیکس میں سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین