ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کمبوڈیا-نوم پنہ-چین-سیاحتی سال-ثقافتی میلہ

کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں کمبوڈیا ۔ چین سیاحتی سال 2025 کے باضابطہ آغاز پر کمبوڈیا کی فنکارائیں فن کا مظاہرہ کر رہی...

چین ۔ بیجنگ ۔ سی پی پی سی سی ۔ سالانہ اجلاس ۔ آغاز

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ کے عظیم...

چین-اندرونی منگولیا-سبزہ زار-نظارہ

چین کے شمال اندرونی منگولیا خودمختار علاقے کے شہر ہولون بُوئر کے چھن بارہو بینر کے سرسبزمیدان کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-ہاربن-ایشیائی کھیل-بیاتھلون

چین کے شہر یابولی میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں مردوں کے بیاتھلون ریلے مقابلے کے بعد چینی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-متاثرین-ماتم

غزہ شہر کے ایک ہسپتال میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید فلسطینی کی رشتہ دار میت پر نوحہ کناں ہیں-(شِنہوا)

انڈونیشیا۔جکارتہ۔نی جا2

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک سینما میں خواتین "نی جا-2 "کے بینر اٹھائے تصویر بنوارہی ہیں۔(شِنہوا)

ترکیہ ۔ انقرہ ۔ عیدالفطر ۔ خریداری ۔ تیاری

ترکیہ، انقرہ میں عید الفطر کی تیاری کے لئے ایک خاتون بازار سے ٹافیاں خرید رہی ہے۔(شِنہوا)

وسطی غزہ-لنگر-بے گھر فلسطینی-کھانا-کوشش

غزہ میں بے گھر فلسطینی لنگر سے کھانے لینے کی کوشش کررہے ہیں-(شِنہوا)

یو این-چین-چائے کا عالمی دن

نیو یارک میں اقوام متحدہ (یو این) ہیڈکوارٹر میں مہمان تیسرے لاؤ شان بین الاقوامی چائے میلے میں شریک ہیں-(شِنہوا)

چین-شنگھائی-عالمی اے آئی کانفرنس-بچہ-انسان نما روبوٹ-خریداری

 شنگھائی میں عالمی اے آئی کانفرنس 2025  کی نمائش میں ایک بچہ انسان نما روبوٹ سے خریدا ہوا سامان وصول کررہاہے-(شِنہوا)

تازہ ترین