ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ ہوبے ۔ ووہان ۔ عالمی ڈیجیٹل تعلیمی کانفرنس 2025

چین کے شہر ووہان میں عالمی ڈیجیٹل تعلیمی کانفرنس 2025 کی ڈیجیٹل تعلیمی کامیابیوں پر نمائش میں ایک روبوٹک کتے کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ رمضان ۔ غذائی امداد

غزہ شہر میں رمضان کے دوران لوگ غذائی امداد کے منتظر نظر آرہےہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ چھونگ چھنگ ۔ فینگ جے ۔ سیاحت

چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کی کاؤنٹی فینگ جے میں سیاح ایک تفریحی مقام کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ یون نان ۔ شی جن پھنگ ۔ معائنہ

چینی صدر شی جن پھنگ صوبہ یون نان کے لی جیانگ کے قدیم قصبے کے دورہ میں مقامی رہائشیوں اور سیاحوں سے بات چیت...

برطانیہ ۔ لندن ۔ نیا سال ۔ جشن

برطانیہ کے شہر لندن میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)

چین-لیاؤننگ-شین یانگ- شادی کی اجتماعی تقریب

چین کے شہر شین یانگ میں شین یانگ پیلس میوزیم میں نوبیاہتا جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کے موقع پر لیاگیا گروپ فوٹو-(شِنہوا)

چین ۔ گوئی ژو ۔ شی جن پھنگ ۔ معائنہ

چینی صدر شی جن پھنگ چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے گاؤں ژاؤ شنگ میں خصوصی صنعتی مرکز کا معائنہ کررہے ہیں۔...

چین-گوئی ژو-رونگ جیانگ کاؤنٹی-سیلاب-فضائی منظر

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی سیلاب سے متاثرہ رونگ جیانگ کاؤنٹی کافضائی منظر-(شِنہوا)

چین-ہائی نان-ہائیکو-سی آئی سی پی ای-عوامی دن

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکو میں چین کی 5ویں بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش(سی آئی سی پی ای) میں ایک...

چین۔بیجنگ۔کتب میلہ۔لی شولی۔دورہ اور تحقیق

بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولی 31ویں بیجنگ بین الاقوامی کتب میلے کادورہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین