ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ کیمپس ۔ موسم بہار ۔ کھلتے پھول

چین کے وسطی صوبے ہوبے کے صدرمقام ووہان کی ووہان یونیورسٹی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین۔شانشی۔شی آن۔شیان یانگ بین الاقوامی ایئرپورٹ۔ٹی 5۔آپریشن

چین کے دارالحکومت شی آن کے شیان یانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 5 پر ائیر پورٹ میوزیم میں نمائش کے لئے رکھی...

چین-گوئی ژو-رونگ جیانگ-پاکستانی-عطیہ

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی رونگ جیانگ کاؤنٹی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والےخرم شہزاد(درمیان میں) نوڈلز گودام میں منتقل کرتے...

جرمنی ۔ ہان نوور ۔ ہان نوور میسی 2025 ۔ چینی نمائش کنندگان

جرمنی ، ہان نوور میں ہان نوور میسی 2025 میں "چین میں سرمایہ کاری" کا نمائشی بوتھ دیکھ جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

چین-ہیبے-تانگ شان-حہ تو-مظاہرے

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر تانگ شان میں حہ تو قدیم گلی کے خوبصورت سیاحتی علاقے میں مختلف مظاہروں کا منظر۔(شِنہوا)

کینیڈا ۔ ٹورنٹو ۔ چیری کے پھول

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ہائی پارک میں لوگ چیری کے پھولوں تلے فرصت کے لمحات گزارہے ہیں۔ (شِنہوا)

اسپین ۔ میڈرڈ ۔ دفاعی اور سلامتی نمائش

اسپین، میڈرڈ میں لوگ عالمی دفاعی و سلامتی نمائش کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

انڈونیشیا۔ جکارتہ۔انڈونیشیا فیشن ویک 2025۔نئی ملبوسات

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے کنونشن مرکز میں منعقدہ انڈونیشیا فیشن ویک 2025 میں ایک ماڈل ملبوسات کی نمائش کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین۔جیانگسو۔شنگ ہوا۔گندم کی فصل۔کھاد۔ڈرون

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر شنگ ہوا میں ایک کاشتکار گندم کی فصل کوکھاد دینے کے لئے ڈرون چلارہاہے۔(شِنہوا)

اسرائیل-ایران-میزائل حملہ

اسرائیل کے وسطی شہرتل ابیب میں ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی سکیورٹی وریسکیوفورسزامدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین