ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے صوبے یون نان اور صوبہ سیچھوان کے سرحد پر واقع لوگو جھیل میں سیاحوں کی تفریح

چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے شہر لی جیانگ کی ننگ لانگ یی خودمختار کاؤنٹی اور چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان...

چین کے گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر نان ننگ میں امدادی کارروائیاں

چین کے گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر نان ننگ کے علاقے ہینگ ژو میں ایک امدادی کارکن ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہے-(شِنہوا)

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شی جیا ژوانگ میں ثقافت اور ترقی کا امتزاج

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شی جیا ژوانگ میں ایک بچی سابقہ ٹیکسٹائل فیکٹریوں سے تبدیل کئے گئے ثقافتی اور فن پارک...

چین کے صوبے لیاؤننگ کے شہر دالیان میں سمر ڈیووس کے دوران ثقافتی تقریب

چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے شہر دالیان میں نیو چیمپئنز کے 17ویں سالانہ اجلاس، (سمر ڈیووس ) کے دوران ایک ثقافتی تقریب...

تیانجن میں دریائے ہائی حہ پر واقع چھی فینگ پل کے قریب تجارتی اور تفریحی مرکز

چین کے شمالی شہر تیانجن میں دریائے ہائی حہ پر واقع چھی فینگ پل کے قریب ایک تجارتی اور تفریحی مرکز کا منظر دیکھا...

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں فلم "ڈیئر یو” کی سکریننگ

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں چینی فلم "ڈیئر یو" کی خصوصی سکریننگ میں لوگ شریک ہیں۔(شِنہوا)

چین-یورپ ریلوے ایکسپریس-یوریشیائی راہداری نے نئی رفتار پکڑ لی

جرمنی کے شہر ڈوئسبرگ میں ڈوئسبرگ انٹرموڈل ٹرمینل پر چین-یورپ مال بردار ریل گاڑیوں کے کنٹینرز دیکھے جا سکتے ہیں۔(شِنہوا)

ارمچی میں 9ویں چین-یوریشیا ایکسپو کا آغاز

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے دارالحکومت ارمچی میں 9ویں چین-یوریشیا ایکسپو کے دوران چار ٹانگوں والا ایک روبوٹ سیڑھیاں اتر...

چین میں صاف توانائی مرکز کے لئے مصنوعی ذہانت پر مبنی آپریشن کا پہلا ماڈل متعارف

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان میں بلندی پر واقع پہاڑی غار میں قائم ایک ذہین کمپیوٹنگ مرکز دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے میں تہہ در تہہ کھیتوں کا نظارہ

چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر گوئی لین کی لانگ شینگ گے خودمختار کاؤنٹی میں لانگ جی کے تہہ در...

تازہ ترین