چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر گوئی لین کی لانگ شینگ گے خودمختار کاؤنٹی میں لانگ جی کے تہہ در تہہ کھیتوں کا دلفریب نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے میں تہہ در تہہ کھیتوں کا نظارہ