چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے شہر لی جیانگ کی ننگ لانگ یی خودمختار کاؤنٹی اور چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کی لیانگ شان یی خودمختار پریفیکچر کی یان یوآن کاؤنٹی کی سرحد پر واقع لوگو جھیل میں سیاح کشتی رانی سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)
چین کے صوبے یون نان اور صوبہ سیچھوان کے سرحد پر واقع لوگو جھیل میں سیاحوں کی تفریح