ہومتازہ ترینکراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز کی بڑی کارروائی، 29 کیمرے ضبط

کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز کی بڑی کارروائی، 29 کیمرے ضبط

کراچی (لارڈ میڈیا) کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی کیمرے، کیمرا لینس اور دیگر الیکٹرانک اشیاء برآمد کرلیں۔

کسٹمز ذرائع نے بتایا کہ مسافر کے سامان سے 29 کیمرے، 5 کیمرا لینس، 19 ڈیجیٹل کیمرے اور 10 فٹنس بینڈز شامل ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 55 لاکھ روپے ہے۔

مزید بتایا گیا کہ مسافر سے برآمد سامان پر مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں