ہومتازہ ترینپٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (لارڈ میڈیا) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کردہ متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے بلاوجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گر چکی ہیں۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس پٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی واضح نظام نہیں ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ان قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو کالعدم قرار دے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں