ہومUncategorizedبرطانیہ کا گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کو پاکستان کے حوالے...

برطانیہ کا گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کو پاکستان کے حوالے کرنے پر غور

لندن (لارڈ میڈیا) برطانیہ نے گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کو پاکستان کے حوالے کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شبیر احمد کی ملک بدری کے معاملے پر برطانوی حکومت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا ہے اور برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے کیس کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق غیر ملکی مجرموں کی ملک بدری کے لیے متعلقہ ملک کی رضامندی ضروری ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ 2012 میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ شبیر احمد حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں