ہوممعاشی استحکامافریقہجوناتھن، 194 سالہ کچھوا، دنیا کا معمرترین جانور

جوناتھن، 194 سالہ کچھوا، دنیا کا معمرترین جانور

سینٹ ہیلینا (لارڈ میڈیا): دنیا کا سب سے معمر ترین خشکی پر رہنے والا جانور، جوناتھن نامی کچھوا، 194 سال کا ہوگیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، جوناتھن کا تعلق اصل میں سیشلز سے ہے لیکن اب یہ سینٹ ہیلینا کے جزیرے پر مقیم ہے۔ جوناتھن کو 1882 میں سیشلز سے سینٹ ہیلینا منتقل کیا گیا تھا، جب یہ پہلے ہی 50 سال کا تھا، اس کی پیدائش کا سال 1832 سمجھا جاتا ہے۔ سینٹ ہیلینا کے گورنر نیجل فلپس نے کہا کہ جوناتھن یہاں کا محبوب رہائشی ہے اور مختلف شاہی شخصیات اور شادیوں کی تصاویر میں شامل رہا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے جوناتھن کو آئیکون قرار دیا ہے، جو عالمی سطح پر ترغیب کا باعث ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں