ہومUncategorizedایرانی فٹبالر مہدی ترابی کا امریکی ویزا ختم

ایرانی فٹبالر مہدی ترابی کا امریکی ویزا ختم

لاس اینجلس (لارڈ میڈیا): ایرانی فٹبالر مہدی ترابی کا امریکی ویزا فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کے بعد ختم ہوگیا، جس کے باعث ان کی اگلے میچز میں شرکت غیریقینی ہوگئی ہے۔ مہدی ترابی کو صرف ایک مرتبہ امریکہ میں داخلے کا ویزا دیا گیا تھا۔ ایران کا پہلا میچ نیوزی لینڈ سے ہوا جو 2-2 گول سے برابر رہا، اس کے بعد ایرانی ٹیم میکسیکو میں اپنے بیس کیمپ واپس روانہ ہوگئی۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے مہدی ترابی کے لیے نیا ویزا حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں