ہومتازہ ترینچین، متروکہ آبی ذخیرے میں کئی دنوں سے پھنسے بھوکے آوارہ کتے...

چین، متروکہ آبی ذخیرے میں کئی دنوں سے پھنسے بھوکے آوارہ کتے کو زندہ بچا لیا گیا

چین کے شمالی علاقے یانگ چھوان میں ریسکیو اہلکاروں نے 10 میٹر سے زائد گہرے متروکہ آبی ذخیرے میں رسّیوں کی مدد سے اتر کر کئی دن سے پھنسے آوارہ کتے کو بچا لیا۔ سیڑھیاں ٹوٹ جانے کے باعث نیچے اترنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔ کئی دن بھوکا رہنے کے باعث کتا انتہائی کمزور ہو چکا تھا تاہم وہ زندہ تھا۔ کتے کو اب ایک نیا گھر مل گیا ہے۔

یانگ چھوان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں