ہومتازہ ترینشی جن پھنگ کرغزستان پہنچ گئے، کرغز صدر نے بشکیک ایئرپورٹ پر...

شی جن پھنگ کرغزستان پہنچ گئے، کرغز صدر نے بشکیک ایئرپورٹ پر استقبال کیا

بشکیک (شِنہوا) کرغزستان کے صدر سدیر جعفروف اور ان کی اہلیہ نے اتوار کے روز ماناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لی یوآن کا استقبال کیا۔

شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کے سرکاری دورے پر بشکیک پہنچے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں