سرگودھا (لارڈ میڈیا) : سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بنا کر ڈارک ویب پر اپلوڈ کی۔ ڈی پی او نے کہا ہے کہ بچوں کا میڈیکل کروایا گیا ہے اور رپورٹ آنے پر الزامات کی تصدیق ہوگی۔
پوسٹ مارٹم کے لیے ایم ایس ڈاکٹر منور کی سربراہی میں 8 رکنی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ اے ایس آئی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔


